بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا


Fortune 6 baccarat game card entertainment official entrance

کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو ٹیم پرحملہ کیا گیا۔ ،واقعے کے بعد پولیس اوررینجرزافسران موقع پرپہنچ گئے اورفوری طور پرحملہ کرنے والی 4 خواتین سمیت 6 افراد کوگرفتار کرکے کورنگی تھانے منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ انسداد پولیو ورکر پولیس کے2 جوانوں کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ رینجرز گراؤنڈ کچی آبادی  پہنچے تھے۔  ایک گھرمیں فیملی کی جانب سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکارکیا گیا تھا۔

نسداد پولیو ٹیم نے قطرے پلانے پر اصرار کیا تو فیملی کی جانب سے پولیو ورکرزپر تشدد کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کے گریبان پھاڑ دیے گئے اورانہیں تھپڑ مارے گئے۔ پولیس اہلکاروں سے ان کے موبائل فون چھین لیے گئے جبکہ انسداد پولیو ٹیم پر بیلچے سے حملہ کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس ??ی بھاری نفری موقع پرپہنچی توگھرمیں موجود فیملی کی جانب سے شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا گیا اورپولیس پر پتھراؤ کرنے لگے۔

پولیس نے فوری طورپرحالات پرقابو پاتے ہوئے4 خواتین اور2 جوان العمر لڑکوں کو ت??وی?? میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ ت??وی?? میں لی جانے والی خواتین میں ثمینہ زوجہ شینا خان، مہہ جبین زوجہ سلیمان، آمنہ دختر نسیم گل، اقرا دختر شینا خان اورمرد گل عمران ولد مومن خان اور سفیان ولد شاہنوازشامل ??یں۔ گرفتارشدہ مرد و خواتین کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

ایس ایچ او کورنگی  ملک عامر نے بتایاکہ انسداد پولیو ٹیم میں شامل 2 خواتین پولیو ورکرز رابعہ اورصبا، ڈاکٹر خالد، پولیس کانسٹیبل اسرار، جہانگیر ، توفیق اور لیڈی پولیس کانسٹیبل انیزہ ناز کو زد کوب کیا گیا ہے۔ لیڈی پولیس کانسٹیبل انیزہ ناز زخمی بھی ہوئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس