سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد


Amber blackjack APP download website اسلام آباد:

سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد ہوئی۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استقبال کیا بعدازاں ان سے ??لا??ات کی۔ ??لا??ات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور پارلیمانی روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سعو??ی شوریٰ کونسل کے چیئرمین اور ان کے وفد کو پ??کس??ان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، تمام اراکین پارلیمنٹ اور پ??کس??انی عوام حرمین الشریفین اور سعودی عوام کے لیے دلوں میں احترام رکھتے ہیں، سعودی عرب ہمیشہ پ??کس??ان کے ساتھ بڑے بھائیوں کی طرح کھڑا رہا ہے، دونوں برادر ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سا??ھ دیا ہے، پ??کس??ان کو سعودی عرب کے ساتھ اپنی بے مثال دوستی پر فخر ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے عوام اور قیادت کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ پ??کس??ان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں، دونوں بردار ممالک مشترکہ م??ہب، ثقافت اور تاریخ کے اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ، پارلیمانی رابطوں میں اضافہ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
 
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دونوں برادر ممالک اہم علاقائی و عالمی ایشوز پر یکساں موقف رکھتے ہیں، سعو??ی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کا حالیہ دورہ پ??کس??ان دونوں ممالک کی پارلیمانوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، پ??کس??ان کی پارلیمان سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے ساتھ اپنے مفاہمتی یادداشتوں کو عملی جامہ پہنانا چاہتی ہے۔ 

سعو??ی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ  نے پرتپاک استقبال پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں ںے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں پ??کس??انی پارلیمان کے کردار کو سراہا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون میں اضافہ دونوں ممالک کے عوام کے بہترین مفاد میں ہے۔

چیئرمین سعو??ی شوریٰ کونسل نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا، مسلم دنیا کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

سعو??ی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے پارلیمانی وفود کے تبادلوں میں اضافے اور دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس