Lightning Baccarat official APP download
اسلام آباد:
سرکاری خبر رساں ادارے(اے پی پی ) میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں 5 ملزمان کو ضمانتیں منسوخ ہونے پر ایف آئی اے نے گرفتا?? کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری خبررساں ادارے میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے پانچ ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کردی۔
عدالت کی جانب سے ضمانتیں خارج کرنے کے بعد ایف آئی اے نے ملزمان کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتا?? کر کے اپنی تحویل میں لے لیا۔
گرفتار ہونے والے ملزمان میں سابق اکاؤنٹ آ??یسر ارشد مجید،تیمور ارشد،سعد یوسف،قیصر جواد اور فواد خان شامل ہیں۔
عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف سرکاری خبر رساں ادارے میں جعلی بھرتیوں کے الزام میں ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔
مضمون کا ماخذ : کنگ میکر