Roulette 6 Turkish Entertainment Official Entrance
گجرات: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے ??ہ مدارس بل کے معاملے پر م??لا??ا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ م??لا??ا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اُن کی خیریت دریافت کی۔
چوہدری شجاعت حسین نے مدرسہ رجسٹریشن بل پر م??لا??ا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا اور افہام و ت??ہیم سے مسئلے کے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ’مجھے خوشی ہے کہ اس موقع سے م??لا??ا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔‘
جمعیت علما اسلام کے سربراہ م??لا??ا فضل الرحمان نے خیریت دریافت کرنے اور رابطہ کرنے پر چوہدری شجاعت حسین کاشکریہ بھی ادا کیا۔
مضمون کا ماخذ : نقدی پھٹنا