Peep at the official entrance of Baccarat Entertainment
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹ??نٹ کے وزیر محمد علی م??کانی نے ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری کو سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹ??نٹ کے وزیر محمد علی م??کانی نے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ لائیو اسٹاک کا ملک کے جی ڈی پی میں 14 فیصد حصہ ہے۔
سندھ کا انسٹی ٹیوٹ آف اینمل ہیلتھ 74 اقسام کی جانوروں کی ادویات خود تیار کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹ??نٹ جلد ایف ایم ڈی ویکسین تیار کرلے گا جو گوشت کی برآمد میں معاون ث??بت ہوگی جبکہ سندھ میں جلد لائیو اسٹاک کی نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ??اؤ?? میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی م??اقاتیں کیں اور سیاسی و عوامی مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مضمون کا ماخذ : جڑواں اسپن