جرنیلوں کو سکھایا گیا تم حاکم ہو، اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی


Super Ball Entertainment official website لاہور:

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  نے کہا ہے کہ یہاں جرنیلوں اور بیورکریسی کو سکھایا گیا ہے تم قوم کے حاکم ہ، اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے 90 فیصد عوام کو غلام بنایا ہوا ہے۔

طلبہ حقوق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  جمعیت کی تنظیم کو عظیم الشان کنونشن منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسلامی جمعیت طلبا نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی ??رح??وں کی حفاظت کی ہے، اسلامی جمعیت طلبا تنظیم پاکستان کے قیام کے بعد ہی شروع ہوگئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نظریے ک?? بنیاد پر وجود میں آیا تھا پورے برصغیر کو اس نظریے نے ایک کردیا تھا، اسلام ایک نظام کا نام ہے جس میں سب کے مساوی حقوق ہیں، انگریز سامراج میں جو بیوروکریٹ تیار ہوتا ہے اسکو سکھایا جاتا ہے کہ تم قوم کے خادم ہو۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ لیکن جو بیوروکریٹ یہاں تیار کیا جاتا تھا، اس کو سکھایا جاتا تھا کہ تم یہاں کے حاکم ہو، عوام خادم ہیں، انگریز تو چلا گیا لیکن ان کا مائنڈ سیٹ وہی ہے،
یہاں جرنیلوں کو سکھایا گیا ہے تم قوم کے حاکم ہو، بیورکریسی کو بھی یہی سکھایا گیا ہے،  اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں  نے 90 فیصد عوام کو غلام بنایا ہوا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ان لوگوں نے اسی وجہ سے آپس میں رشتہ داریاں بھی کیں ہوئی ہیں، نوجوانوں کو اصل بات سمجھنی ہوگ?? بنیادی انسانی حقوق سے بڑھ کر ہم نظام کو ت??دی?? کرنا چاہتے ہیں، اس نظام کو چلانے والوں نے خود کو خدا سمجھ لیا ہے، ہم نظام کی ت??دی??ی کی تحریک چلاتے ہیں،  اسلامی جمعیت طلبا ایک جمہوری فورس ہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ جمعیت کے ناظم اعلی کا انتخاب نہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ادارہ کھڑا کیا ہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ خاندان کے لوگ سربراہ بنیں، پیپلز پارٹی کی پیدائش جنرل ایوب کی گود میں ہوئی ہے، یہ اتنے جمہوری ہیں کہ اکثریت کو نہیں مانا اور ملک کو توڑ دیا، زولفقار علی بھٹو بہت بڑا کردار ہے اس ملک کو دو لخت کرنے میں، یہ اپنے آپ کو جمہوری کہتے ہیں، کبھی وراثت پر چلتے ہیں تو کبھی وصیت پر چلتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) بھی خاندان کا نام ہے، جو سب ان کے آگے پیچھے گھومتے ہیں، وہ کبھی صدر اور چئیرمین نہیں بن سکتے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس کے برعکس 78 سال سے جماعت اسلامی میں کبھی انتخاب نہیں رکا۔

انہوں نے کہا کہ  طلبہ تنظیم موجود ہوں تو کوئی تعلیم کو مہنگا نہیں کرسکتا غریب کے لیے تعلیم کے دروازے بند نہیں ہوسکتے، اس وقت اسمبلیوں میں دیکھیں تو 70 سے 80 فیصد کھرب پتی بیٹھے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لیکن عام آدمی کا کوئی نمائندہ اسمبلیوں میں نہیں ہے، یہ اپنے لیے فیصلے کرتے ہیں شرمناک بات ہے جب لوگوں کو بنیادی ضروری اشیا نہیں مل رہیں وہیں وزرا اور ارکان نے اپنی تنخواہ میں اضافہ کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ذہنیت کبھی عوام کے لیے کام نہیں کرسکتی اس لیے انکے خلاف جدوجہد کرنی ہے?? بنگلہ دیش ہمارا بازو تھا سکوت ڈھاکہ ہوا بنگلہ دیش کو ہم سے جدا کیا گیا،
جنرل ایوب،یحیی،زولفقار علی بھٹو اور شیخ مجیب وہ کردار ہیں جنہوں نے ہمارے بازو کو الگ کیا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ پاکستان ایک نظریے کا نام ہے، جب اس نظریے پر عمل نہیں ہوا تو پھر دوریاں پیدا ہوئی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس