پنجاب؛ بدترین اسموگ کے باوجود ماحولیاتی لیبارٹریوں کی کمی


German roulette APP download website لاہور:

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کو جہاں بدترین فضائی آلودگی اور اسموگ کا سامنا ہے وہیں ماحولیاتی لیبارٹریوں کی کمی ک?? بھی سامنا ہے۔ پنجاب میں صرف 14 لیبارٹریاں ??جس??رڈ ہیں ان میں سے بھی زیادہ تر کی ??جس??ریشن کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔

فیکٹریوں ،کا??خا??وں اور صنعتی یونٹس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال کریں، صنعتی یونٹس سے خارج ہونیوالےدھویں، پانی ، فضلے، آوازکے شور کی جانچ کی جاتی ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر اپنے کا??خا??وں، فیکٹریوں اور صنعتی یونٹس کے امیشن کے ٹیسٹ پرائیویٹ لیبارٹریوں سے کرواتے ہیں اور پھر وہ رپورٹس ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو جمع کروائی جاتی ہیں۔

دی اربن یونٹ کی سیکٹورل امیشن انونٹری آف لاہور2023 کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں صنعتوں سے خارج ہونیوالے امیشن کا حصہ 9 فیصد ہے، پنجاب میں مجموعی طور پر 17 ہزار 857 صنعتی یونٹس ہیں جن میں 718 کیمیکل اور پیٹرولیم، انجینئرنگ 6324، فوڈ ڈرنکس اور تمباکو 3750، چرمی ربڑ اور پلاسٹک 1808، غیر دھاتی اور معدنیات 387، کاغذ اور کاغذی بورڈ 934 اور دیگر شامل ہیں۔ جبکہ لاہور ڈویژن میں قائم ??جس??رڈ صنعتی یونٹس کی تعداد 560 ہے، ان کے علاوہ غیر??جس??رڈ یونٹس جن میں اینٹوں کے بھٹے اور دیگر چھوٹے یونٹس شامل ہیں ان کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

صنعتی یونٹس پابند ہیں کہ وہ اپنی کیٹگریز کے مطابق ادارہ تحفظ ماحولیات کو امیشن رپورٹ جمع کروائیں۔ صنعتوں کو مائع اور گیس کے اخراج کے مطابق کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔ کیٹگری اے میں شامل صنعتیں ہرماہ، کیٹگری بی میں شامل صنعتیں تین ماہ جبکہ کیٹگری سی میں شامل صعنتیں 6 ماہ بعد امیشن سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کی پابند ہیں۔

پبلک پالیسی اور ماحولیات کے ماہر داورحمید بٹ کہتے ہیں کہ پاکستان انوائرمنٹل ایکٹ 1997 کے تحت تمام صنعتی یونٹ اورانڈسٹریاں سمارٹ رولز کے تحت سیلف مانیٹرنگ اور رپورٹنگ کرنے کی پابند ہیں لیکن بمشکل 10 سے 20 فیصد صنعتی یونٹ ہی اس پرعمل کرتے ہیں۔ یہ صنعتی ادارے حکومت سے سرٹیفائیڈ ماحولیاتی لیبارٹریوں کے ذریعے گیس اورمائع امیشن ٹیسٹ کرواتے ہیں لیکن ہمارے یہاں ان لیبارٹریوں کی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اگرخود اتنے وسائل نہیں کہ وہ ان تمام صنعتی یونٹس کو چیک کرسکے تو پھر نجی شعبے میں ماحولیاتی لیبارٹریوں کی تعداد بڑھانی ہوں گی اور ان کی مانیٹرنگ کا نظام بھی سخت کرنا ہوگا تاکہ پرائیویٹ لیبارٹریاں فیک رپورٹس نہ بناسکیں۔

پنجاب میں اس وقت صرف 14 پرائیویٹ ماحولیاتی لیبارٹریاں ہیں ، ان لیبارٹریوں میں سے بھی ک??ی ایسی ہیں جن کے لائسنس کی مدت ختم ہوچکی ہے لیکن ادارہ تحفظ ماحولیات ان کی تجدید کررہا ہے اور نہ ہی نئی لیبارٹریوں کو لائسنس دیے جارہے ہیں۔

قومی تحقیقی تجربہ گاہ برائے موسمیاتی تبدیلی، پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر ضیاالحق کا کہنا ہے صنعتی ادارے نجی ماحولیاتی لیبارٹریوں سے اپنے امیشن کے ٹیسٹ کرواتے اور پھر وہ رپورٹس حکومت کو جمع کرواتے ہیں لیکن زیادہ تر نجی لیبارٹریز کی رپورٹس قابل بھروسہ نہیں ہوتیں ، اندسٹری مالکان ان سے مل ملاکر مرضی کی رپورٹس بنوا لیتے ہیں۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ حکومت اپنی موبائل ماحولیاتی لیبارٹریاں بنائے جو مختلف اضلاع میں صنعتی یونٹس کا معائنہ کریں ،وہاں امیشن چیک کرکے نتائج کے مطابق کارروائی ک??ے۔

ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ لیبارٹریز محمد فاروق نے بتایا کہ ماحولیاتی لیبارٹریوں کے قیام اوران کی ??جس??ریشن کی تجدید کی منظوری کی سفارشات ایڈوائزری کمیٹی دیتی ہے۔ ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات پر ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات نئی لیبارٹری کے قیام ،??جس??ریشن کی تجدید کی منظوری دیتے ہیں۔ ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل حکومت نے دینا ہوتی ہے اور یہ معاملہ ابھی پراسیس میں ہے تاہم محکمے کے 6 افسران پرمشتمل ایک سب کمیٹی بنادی گئی ہے جو نئی لیبارٹریوں کے قیام اور پرانی لیبارٹریوں کی ??جس??ریشن کی تجدید کے معاملات کو دیکھ رہی ہے جلد ہی ان کا فیصلہ ہوجائے گا۔

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس