Free betting blackjack APP download website
ڈی آئی خان:
تھانہ پروا کی ??دود رمک چیک پوسٹ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق ا??ر باپ زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق رمک چیک پوسٹ کے قریب انڈس ہائی وے روڈ پر موٹرسائیکل سوار محمد امین سکنہ آڑا شادی میں شرکت کیلیے سڑہ گرہ جارہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر فیملی ٹرالی کےنیچے آگئی۔
حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد آمین کی ??یوی اور بیٹا جاں بحق ا??ر خود وہ زخمی ہوگیا۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کا ٹکٹ کیسے خریدیں