پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہار


First person official APP download

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظھار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کو سالانہ  ایک کھرب 60 ارب سے زائد کی ??جٹ فراہمی کر رہی ہے مگر سندھ میں 50 ??یص?? بھی ترقی نظر نہیں آرہی ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ بھر کی ??مام لوکل کونسلز بلدیاتی اداروں سے سندھ حکومت کی ??انب سے فراہم ہونے والی فنڈنگ سے تمام خرچوں کی ??فصیلات طلب کرلی ہیں۔ پیر کو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی ??دارت میں سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوا۔

اجلاس میں حیدرِآباد ڈویژن کی ??لع کونسلز اور ٹاؤن کمیٹیز کی ??ال 2018 سے لے کر 2020 تک کی ??ڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین قاسم سومرو،مخدوم مخرالزمان سمیت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر، ٹاؤن آفیسر ،چیف میونسپل آفیسرز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی اے سی نے میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشنز، ٹاؤن کمیٹیز اور یوسیز سمیت تمام بلدیاتی اداروں کو ٹینڈرز کے علاوہ کوٹیشن کرنے اور ایڈورٹائیزمنٹ کے بغیر این آئی ٹی کرنے سے روک دیا اور تمام بلدیاتی کونسلز کو بجیٹ بوک بنانے اور ڈیلی ویجز ملازمین کی ??ھرتیاں سلیکشن کمیٹی کی ??شکیل کے بنا نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

پی اے سی اجلاس میں بھٹ شاہ ٹاؤن کمیٹی میں 13 لاکھ روپے کی ??قم سے فی سلائی میشن 95 ہزار روپے اور فی ہینڈ پمپ 95 ہزار روپے میں خرید کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔ جس پر چیئرمین پی اے سی نثار کھوڑو نے افسران سے پوچھا کہ یہ کونسی سلائی مشین اور ہینڈ پمپ ہیں جو 95 ہزار روپے میں خریدا گیا ہے۔ پی اے سی چیئرمین نثار کھوڑو نے اس معاملے کی ??حقیقات کا حکم دیتے ہوئے اس وقت سے ٹاؤن آفیسر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

اجلاس میں پی اے سی  چیئرمین نثار کھوڑو نے کہا کے سندھ حکومت بلدیاتی اداروِں کو ایک کھرب 60 ارب سے زائد کی ہر سال فنڈنگ کر رہی ہے مگر فراہم کی گئی فنڈنگ سے ترقی کیوں نہیں نظر آرہی ہے۔ سندھ بھر میں لوکل کونسلز کو سالانہ ایک کھرب 60 ارب روپے کی فنڈنگ سے اگر 50 ??یص?? رقم ملازمین کی ??نخواہوں پر خرچ ہونے کے بعد بھی 50 ??یص?? رقم سے ترقی ہونی چاہیے تھی جو کہ وہ ترقی بھی نہیں ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا محکموں میں عوام کی ٹیکس کے پیسوں میں خرد برد اور بے ضابطگیاں برداشت نہیں کی ??ائیں گی اس لیے عوام کے پیسے عوام کی ??ہتری میں خرچ ہونے چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جس جس محکمے میں بے ضابطگیاں ہوں گی وہاں پی اے سی ایکشن لے گی۔ جو محکمہ آڈٹ ریکارڈ فراہم نہیں کرے گا اس محکمے کے ذمہ دار افسر کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ پی اے س?? دو ماہ کے دوران مختلف محکموں سے 9 کروڑ سے زائد کی ??یکوری کرا چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس