71، پاکستانی آبدوز ہنگور نے بھارتی جنگی جہاز غرقاب کیا


Coral blackjack login entrance کراچی:

سن 65 کی جنگ میں دوارکا آپریشن کے صرف چند سال بعد پاک بحریہ کا ایک دوسراکارنامہ حربی تاریخ کے اوراق کا حصہ بنا،جب سن 71کی پاک، بھارت جنگ کے دوران پاک بحریہ کی ??ٓب??وز پی این ایس ہنگور نے تکنیکی لحاظ سے ایک پیچیدہ سمندری معرکے کے دوران تارپیڈو سے نشانہ بنا کر بھارتی جنگی بحری جہازآئی این ایس ک??ری کو سمندرمیں غرقاب کیا. 

اس سمندری معرکے میں بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کرپان کو شدید نق??ان سے دوچار کیا،کمانڈنگ آفیسراحمد تسنیم کی قیادت میں پاکستان نیوی کی جنگی حکمت کی بنا پرشکاری خود ہی شکار ہوا، (واضح رہے کہ بھارتی بحری جہازک??ری اور کرپان ??ٓب??وزشکن صلاحیتوں کے حامل تھے) ک??ری کی تباہی کے نتیجے میں بھارت کے18افسران و176سیلرزہلاک ہوئے.

شاندارکارنامے پرپاک بحریہ کی پی این ایس ہنگورکو4ستارہ جرات،6تمغہ جرات جبکہ 14 امتیازی اسنادسے نوازاگیا۔ پاکستانی ??ٓب??وزہنگورکے کمانڈنگ آفیسراحمد تسنیم کوستارہ جرات (بار) سے نوازاگیا،جو ایم ایم عالم کے بعد جرات وبہادری کے صلے میں کسی فوجی کودوسری مرتبہ ملنے والا اعزازہے.

سن 1971کی پاک،بھارت جنگ بیک وقت بری،فضائی اورسمندری معرکوں پرمشتمل تھی،ایسے میں سمندرکے گہرے پانیوں میں موجود پاک بحریہ کی ??ٓب??وزہنگوردیگربحری اثاثوں کے ساتھ اپنے سے کئی گنا بڑی بحریہ کے حامل دشمن کی حرکات وسکنات اورتمام جنگی چالوں پرگہری نگاہ رکھنے کے لیے شب و روز متحرک تھی.

پھرتاریخ کے اوراق پرسن 65کی جنگ کے دوران پاک بحریہ کے دوراکہ آپریشن کی طرزپرصرف 6سال بعد ایک نئی تاریخ رقم ہوئی،جس کے دوران بھارتی نیوی کا??ٓب??وزشکن بحری جہازآئی این ایس ک??ری اوراس کیساتھ ہی کچھ فاصلے پر موجود ایک دوسرے بحری جہازآئی این ایس ک??ری کونشانہ بنایاگیا.

پاکستانی سب میریننرز کے حملے نے بھارتی بحریہ کی کمر توڑ دی، اور انھیں جنگ 71 کے ایک بڑے نق??ان سے دوچار کیا، پاکستانی ??ٓب??وز کی دشمن ملک کے خلاف اس تباہ کن کارروائی میں بھارتی بحری جہاز ک??ری پرموجود 18 افسران اور 176 سیلرزہلاک ہو گئے تھے، سب میرینرکمانڈرنسیم کے مطابق بھارتی بحری جہاز ک??ری کا سمندر میں پاک بحریہ کے ہاتھوں غرقاب صرف ایک جنگی جہاز کی تباہی نہیں تھی، بلکہ اس کے باعث بھارتی بحریہ کا مورال اورعزائم دونوں خاک میں مل گئے تھے.

پاک بحریہ کے ڈائریکٹرہسٹری وآرکائیوکیپٹن (ریٹائرڈ)احمد ظہیرکے مطابق سن 71کی جنگ کے دوران ہٹ اینڈ رن آپریشن کے دوران بھارتی بحریہ ویسٹرن سیکٹرمیں بالکل غیرفعال تھی اور باہر نہیں نکلی جنگ شروع ہونے کے بعد 9 دسمبرکی صبح قریبا 8 بجے پاک بحریہ کی جنگی ??ٓب??وزہنگورنے اپنے سونارکے ذریعے بھارتی جہازوں کا پتہ لگایا. 

دریں اثنا 53ویں ہنگور ڈے کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے پیغام میں کہا کہ 53 سال قبل آج کے دن پاک بحریہ کی ??ٓب??وز ہنگور نے بھارتی بحریہ کے جہاز کْ??ری کو سمندر بْرد اور بھارتی جنگی جہاز کِرپان کو مفلوج کر کے تاریخ رقم کی تھی۔

یہ جنگِ عظیم دوئم کے بعد کسی ??ٓب??وز سے جنگی جہاز کو غرق کرنے کا پہلا اور ر??ایتی ??ٓب??وز کے ذریعے تباہ کرنے کا واحد واقعہ ہے۔ نہ ہم یہ دن بھولے ہیں اور نہ ہی ہمارا دشمن بھول سکتا ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف حربی تکنیکی مہارت کی بہترین مثال ہے بلکہ دشمن کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے اور عددی برتری کے باوجود  اپنی بحری سرحدوں کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم کا بھی عملی نمونہ ہے۔ 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس