-
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ملکی مفاد اور قومی سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، وزیراعظم
شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی کرنے والے حکومتی اتحاد میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا
-
دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی
پاکستان میں میٹا کے صارفین کی مواد تک رسائی بہتر ہوگی
-
ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی، بلاول بھٹو
ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ ہر شہری کا بنیادی حق ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا سکھر آئی بی اے میں تقریب سے خطاب
-
عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
خان صاحب کی ہدایت ہے فارن پالیسی کے معاملات پر چیئرمین، سیکرٹری اور انفارمیشن سیکرٹری کے سوا کوئی بات نہیں کرے گا
-
خیبر پختونخوا میں ریکارڈ توڑ سردی، معمولات زندگی شدید متاثر
میدانی اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کے باعث سینے اور گلے کے امراض نے وبائی شکل اختیار کرلی
-
کراچی؛ شہریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے 3 ملزمان گرفتار
پولیس نے ڈیڑھ من گوشت بھی برآمد کرلیا، ملزمان کورنگی اور اطراف کے علاقوں میں سپلائی کرتے تھے
-
مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلائے جانے کی انڈیکیشن ضرور ہے لیکن یہ آسان کام نہیں ہے، منیب فاروق
-
شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
ڈرائیورز کو دوران سفر اپنی گاڑیوں میں آگے اور پیچھے دھند والی فوگ لائٹس کے استعمال کی تاکید کی گئی ہے
-
اسلام آباد؛ کرسمس پر 245 گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلیے 1500 سے زائد اہلکار تعینات
گرجا گھروں کے آس پاس پٹرولنگ پولیس کے خصوصی دستے گشت کررہے ہیں
-
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا کردار شک و شبہ سے بالاتر ہے، وفاقی وزیر داخلہ
-
سال 2024 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے کن اہم پہلووٴں پر توجہ مرکوز رکھی؟
سال 2024 میں سفارتی سطح پر اہم کامیابی حاصل ہوئی اور پاکستان نے ایس سی او کانفرنس کی میزبانی کی
-
72 گھنٹوں میں پاڑہ چنار کے راستے نہیں کھلے تو ملک بھر کے راستے بند کردیے جائیں گے، مظاہرین
کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل
-
مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کا اقدام، قیدیوں کو بڑی سہولت مل گئی
محکمہ داخلہ نے اہم اقدام کرتے ہوئے جیل میں قیدیوں کے پی سی او فون سروس استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیے۔