-
علی محمد خان کی وزیر اطلاعات کو اپنے ساتھ شہداء کے گھروں میں لے جانے کی پیشکش
ہم کسی سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے. قومی اسمبلی میں خطاب
-
اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ
انڈر پاس 25 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا
-
سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد
مسلم دنیا کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل
-
چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل نے اسد قیصر کی خیبرپختونخوا کے دورے کی دعوت قبول کرلی
اسد قیصر نے عمران خان کی جانب سے سعودی عوام اور ولی عہد محمد بن سلمان سمیت قیادت کے لیے نیک خواہشات پہنچائیں
-
جرنیلوں کو سکھایا گیا تم حاکم ہو، اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی
کوئی اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کر کے، کوئی اپنے ہاریوں پر جبر کر کے اسمبلیوں میں بیٹھا ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وزیراعظمD-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے
سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نوجوانوں اور اسمال اینڈ میڈیم اینٹر پرائز میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر گفتگو کریں گے
-
بلاول بھٹو سے سندھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے وزیر محمد علی ملکانی کی ملاقات
لائیو اسٹاک کا ملک کے جی ڈی پی میں 14 فیصد حصہ ہے، محمد علی ملکانی
-
پیپلز پارٹی حکومت کو ڈی ریل نہیں کرے گی، پارٹی ذرائع
پارٹی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو حکومت میں کچھ حصہ لینے کی وکالت کرتے ہیں، قمرالزمان کائرہ
-
وزیراعظم کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات، اقتصادی و تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر زور
انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم
-
خود کوفائر مار کر زخمی کرکے بہنوئی کو پھنسانے والا گرفتار
ملزم نے والدہ کی مدعیت میں بہنوئی اور تایازاد کیخلاف مقدمہ درج کروایا، پولیس
-
وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرم میں پائیدار امن کا قیام کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی
-
بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا
انسداد پولیو ٹیم پرحملہ کرنے والی 4 خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس حکام
-
پشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
ملک سعد پولیس لائنز پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
-
کراچی: گلستان جوہر میں اپارٹمنٹ کی پارکنگ سے گاڑی چوری
واقعے کا مقدمہ شاہراہ فیصل تھانے میں درج، سی سی ٹی وی میں ملزمان کے چہرے واضح
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلی
مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، ہم معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تاکہ سیاسی عدم استحکام ختم ہو، ایاز صادق
-
اسپیکر نے پی ٹی آئی کو مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی نہیں کروائی
کمیٹی قائم کرنا اسپیکر کا اختیار نہیں ہے، اسپیکر کمیٹی کے قیام کیلئے وزیراعظم کو درخواست کریں گے
-
کراچی، لانڈھی میں والدین کے گھر میں مبینہ حبس بے جا میں رکھی گئی نوجوان بیٹی بازیاب
اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہوں مگر والدین نے انکار کر دیا ہے
-
کے ایم سی ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق ریکارڈ طلب
بتایا جائے درخواست گزاروں کو پینشن کی مد میں کتنی ادائیگی کی گئی, سندھ ہائی کورٹ کا کے ایم سی استفسار
-
2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے مخصوص ایام سمیت مختلف مواقع کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا، چوہدری شجاعت
ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت بھی دریافت کی