-
ربا ( سود ) کے خاتمے کے حوالے سے بنیادی چیلنجز درپیش ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
دنیا بھر میں اسلامی بینکاری کا حجم 3.7 ٹریلین ڈالر ہوچکا، ہمیں اس کے ساتھ چلنے کیلیے اپنی رفتاربڑھانی ہوگی،خطاب
-
بلد یہ عظمی کراچی میں اہم محکمے بغیر سربراہان کے چلائے جانے کا انکشاف
محکمہ باغات، میونسپل ٹیکس اور اسپورٹس اینڈ کلچر کے ڈائریکٹرز تعینات نہیں ہوسکے جبکہ کئی افسران کو دو دو عہدے دیے گئے
-
ڈیرہ اسماعیل خان؛ اندوہناک ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق، باپ زخمی
محمد امین، بیوی اور بیٹے کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلیے سڑہ گرہ جارہا تھا کہ موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی
-
’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘
مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت ہی میں ہے راستہ یہیں سے نکلے گا
-
پنجاب؛ بدترین اسموگ کے باوجود ماحولیاتی لیبارٹریوں کی کمی
پنجاب میں صرف 14 ماحولیاتی لیبارٹریاں رجسٹرڈ ہیں ان میں سے بھی زیادہ ترکی رجسٹریشن کی میعاد ختم ہوچکی ہے
-
سوات، مینگوہ میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک منشیات فروش ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا، ہیڈ کانسٹیبل بھی زخمی
-
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیس کے فیصلے سے مشروط، جن ملزمان کورعایت مل سکتی ہے انہیں رہا کرنیکا حکم
-
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر
17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن
-
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاری
ملزمان نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا، ذرائع
-
پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
خرم شیرزمان نے حلقہ این اے 241 میں پیپلز پارٹی کے اختیاربیگ کی کامیابی کو چیلنج کررکھا ہے
-
ہمارے 12 شہید 100 زخمی ہیں اور میڈیا پر بٹھائے مداری کہہ رہے ہیں گولی نہیں چلی، علی امین گنڈاپور
گولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا، میڈیا بھی دباؤ کی وجہ سے معاملے کو کوریج نہیں دےرہا
-
وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب
پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق،لاپتا کارکنان کے معاملے پر داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے وزرا کو بھی فریق بنایا ہے۔
-
بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری
شدید سرد علاقوں میں 16 دسمبر تا 28 فروری اور گرم علاقوں میں 22 تا 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی
-
اعتراض قبول: الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار نے الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلی
مجھ پر ماضی میں پی ٹی آئی لائرزم فورم کا ممبر رہنے کا اعتراض ہے، کیسز سے خود کو الگ کرتا ہوں، جسٹس وقار
-
جنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاع
باضابطہ مذاکرات کے لیے میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، ان کی طرف سے غیر مشروط مذاکرات کی کال آئی، خواجہ آصف
-
خواتین کا سیاسی کردار پی ٹی آئی کو بڑا فائدہ نہ پہنچا سکا
نصرت بھٹو، بینظیر بھٹو اورکلثوم نواز نے بھی سیاسی کردار ادا کیا اور فائدہ لیا
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری
امیدوار اپنی کارکردگی کے نتائج ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں
-
پی ٹی آئی دور میں پنجاب سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلیے غیرقانونی طور پر 2ارب کی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی منظوری نہیں لی گئی
-
گورنر سندھ سے جامعتہ الرشید کے مہتمم مفتی عبد الرحیم کی ملاقات، مدارس رجسٹریشن پر تبادلہ خیال
مدارس رجسٹریشن حساس معاملہ ہے اس میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اہم اقدام ہے، مفتی عبد الرحیم
-
مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی، صدر مملکت
بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے صدر مملکت کا ویڈیو خطاب